پاکستان خیبرپختونخوا: بونیر میں 14 سالہ لڑکے سے مبینہ جنسی زیادتی، پولیس افسر گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ جوار بونیر میں ایف آئی آر درج کر لی، جس میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 379 اور دفعہ 511 شامل کی گئی ہیں، ڈی پی او
پاکستان خیبرپختونخوا: بونیر میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا، 4 اہلکار زخمی دھماکے میں پولیس چوکی کے انچارج اے ایس پی شاہد زادہ، کانسٹیبل نور محمد، افتخار علی اور الطاف احمد زخمی ہوئے۔
پاکستان مانسہرہ: قریبی دوست نے باپ اور بیٹے کو قتل، بیٹی کو اغوا کرلیا مشتبہ افراد کو گرفتار اور اغوا شدہ لڑکی کو واقعے کے چھ گھنٹے بعد بازیاب کرا لیا گیا، واقعے میں خاندان کے تین دیگر افراد زخمی بھی ہوئے، ڈی پی او مانسہرہ
پاکستان خیبرپختونخوا: چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں سے 6 افراد جاں بحق چارسدہ میں تیز بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، ترجمان پی ڈی ایم اے
پاکستان خیبرپختونخوا: شادی سے انکار کرنے پر خاتون اسکول ٹیچر قتل بیٹی غیر شادی شدہ تھی اور مقامی بااثر عطا اللہ اس سے شادی کرنا چاہتا تھا جبکہ نرگس اس تجویز پر راضی نہیں تھی، والد مقتولہ
پاکستان شاہراہ قراقرم پر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 2 فوجی اہلکار، ایک شہری جاں بحق حادثہ اپر کوہستان کے علاقے میں پیش آیا، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈی پی او
پاکستان خیبرپختونخوا: دیر بالا میں گھر پر مٹی کا تودہ گرنے سے خواتین، بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق سندھ کے علاقے کوٹری میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
پاکستان کراچی: بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار اس مقدمے میں ملوث ایک اور ملزم شعیب نواز کو گلگت بلتستان کے گاؤں سوست سے گرفتار کیا جا چکا ہے، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان ٹیکس نیٹ بڑھانے کے مجوزہ منصوبے کے خلاف ملاکنڈ ڈویژن میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنے کا اقدام بلا جواز اور 1969 میں حکومت کے ریاست سوات کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے خلاف ہے، صدر تاجر اتحاد
پاکستان بشام: کالج طالبعلم سے زیادتی کی کوشش، بلیک میل کرنے کے الزام میں تین افراد گرفتار ملزمان نے لڑکے کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی، برہنہ ویڈیو بنا کر واقعے کی اطلاع کسی کو دینے پر قتل کی دھمکی دی، بشام پولیس
پاکستان مانسہرہ: گاڑی کا چالان کرنے پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق بیدڑہ انٹر چینج پر ملزم کی فائرنگ سے ہائی وے پولیس کے سب انسپکٹر عامر شہید جبکہ سپاہی نوید زخمی ہوگئے، پولیس حکام
پاکستان مانسہرہ: 8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ گڑھی حبیب اللہ میں زنا اور چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
پاکستان خیبر پختونخوا: غیرت کے نام پر قتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم کے والد اور اس کے دو کزن شامل ہیں، تینوں ملزمان نے قتل کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا: بارشوں کے باعث حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہوگئی مختلف اضلاع میں دیواریں اور چھتیں گرنے سے مجموعی طور 2391 مکانات کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
پاکستان بشام حملہ: پولیس افسران کی معطلی کیخلاف اپر اور لوئر کوہستان میں احتجاج، قراقرم ہائی وے بلاک معطل کیے گئے پولیس افسران قصوروار نہیں ہیں کیونکہ یہ حملہ شانگلہ ضلع کے علاقے بشام میں ہوا تھا، مظاہرین کا مؤقف
پاکستان کوہستان: میٹرک کی طالبہ کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کی کوشش ناکام لڑکے کے ساتھ مبینہ روابط پر والد ساتھیوں کے ہمراہ بیٹی کو روایات کے مطابق غیرت کے نام پر قتل کرنے جا رہے تھے کہ پولیس نے پکڑ لیا۔
پاکستان بشام میں چینی باشندوں پر خودکش حملے میں ملوث درجن سے زائد دہشتگرد، سہولت کار گرفتار گرفتار دہشت گرد اور سہولت کاروں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، خودکش حملہ آور کی موبائل سم سے اہم گرفتاریاں کی گئیں، سی ٹی ڈی
پاکستان بونیر میں پک اپ کھائی میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ایسا لگتا ہے کہ ڈرائیور گاڑی پر کنٹرول کھو بیٹھا یا پک اپ میں کوئی فنی خرابی پیدا ہوئی جس کی وجہ سے یہ مہلک حادثہ پیش آیا، ریسکیو1122
پاکستان بشام میں چینی قافلے پر خودکش حملے کے مقدمے کے لیے سی ٹی ڈی کو خط ارسال اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ حملے میں استعمال ہونے والی سلور کلر کی ٹویوٹا وِٹز کار ایک چینی قافلے سے ٹکرا گئی، ایس ایچ او
پاکستان شانگلہ: بشام کے مقام پر گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی مسافروں کی گاڑی سے ٹکرائی، حملے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے، ڈی آئی جی مالاکنڈ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین